ڈاکٹر سید محمد علی زیدی کا ظفر صدیقی کے ہمراہ حیدری مارکیٹ و اطراف کا دورہ۔

 صفائی ستھرائی،تجاوزات کے خاتمے اور چارجڈ پارکنگ ایریا کو عارضی طور پر منتقل کرنے کی ہدایت۔ مورخہ؛۔ 27 /فروری 2021 ؁ء کراچی ( )میونسپل کمشنر بلدیہ وسطی ڈاکٹر سید محمد علی زیدی کا پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے صدر ظفر صدیقی کے ہمراہ نارتھ ناظم آباد حیدری مارکیٹ و اطراف کا دورہ، یکم مارچ مزید پڑھیں

سرمایہ کاری میں کمی اور مہنگائی میں اضافہ سلیکٹیڈ حکمرانوں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

آٹا، گھی، دال سمیت دیگر ضروریات زندگی کی اشیاءمیں اضافے سے عام آدمی کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت کراچی27 فروری: صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے مہنگائی میں اضافے اور سرمایہ کاری و برآمدات میں کمی کی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی جانب سے سنجیدہ بات ہوئی ہے پیپلز پارٹی اس کے لیے تیار ہے۔

سینئر صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے چار رکنی وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بھادر آباد آمد، سینٹ الیکشن پر بات چیتوفد میں مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی اور ایم پی اے شرجیل میمن شامل تھےکراچی(27 مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 کے 10ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 118 رنز پر آل آؤٹ کردیا اور 119 رنز کا ہدف 18ویں اوور مزید پڑھیں

پی آئی او سہیل علی خان سمیت انفارمیشن گروپ کے 8 افسروںکی اگلے گریڈ میں ترقی

اسلام آباد (شاہزاد انور فاروقی) وزارت اطلاعات و نشریات نے پرنسپل انفارمیشن افسر سہیل علی خان سمیت 3 افسران کو گریڈ 21 اور گریڈ انیس کے 5 افسران کو گریڈ 20 میں ترقی دینے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔گریڈ اکیس میں ترقی پانے والی خاتون افسر عنبرین جان ہیں جو اس وقت ڈائریکٹر جنرل ریڈیو مزید پڑھیں