3نئی نجی ایئر لائنز پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کیلئے تیار

اندرون ملک سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے اچھی خبر آگئی ، پاکستان میں 3نئی نجی ایئر لائنز نے آپریشن شروع کرنےکی تیاری کرلی ، کیوایئرلائن، فلائی جناح اور جیٹ گرین نے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کیلئے سی اے اے کودرخواست دیدی ہے، سول ایوی ایشن نے کہا ہے کہ کیوا ئیرلائن اور فلائی جناح کی سکروٹنی مزید پڑھیں

غیرقانونی بھرتیاں،سابق اسپیشل سیکرٹری تعلیم سمیت 8 ملزمان کی ضمانتیں مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے اسپیشل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں 294 افراد کی غیرقانونی بھرتیوں میں ملوث سابق اسپیشل سیکرٹری تعلیم نور محمد لغاری سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردیں۔جمعہ کو جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سر براہی میں جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اسپیشل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں 294 افراد کی مزید پڑھیں

لاہور، جے ایس بینک کی پروڈکٹ ٹیم کے اعزاز میں پروقار تقریب

جے ایس بینک نے لاہور، سیالکوٹ، گجرانوالہ کے ریٹیل اور بینکنگ، پروڈکٹ ٹیم کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔ اس ضمن میں تقریب کا عنوان’ دی پاور آف یو‘ رکھا گیا جس میں بہترین کارکردگی،انتھک محنت ،لگن اوربینک سے بے مثال وابستگی کا مظاہرہ کرنے والے جے ایس بینک فیملی ممبران کی مزید پڑھیں

بی این پی کی سینیٹ انتخابات میں میر اسرار اللہ زہری کو تعاون کی یقین دہانی

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے درمیان سینیٹ انتخابات کے حوالے سے معاملات طے پا گئے، بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی میر اسرار اللہ زہری کو بھر پور تعاون کی یقین دہانی تاہم میر اسرار اللہ زہری نے مطلوبہ تعداد میں ووٹ نہ ہونے پر شکریہ کے ساتھ مزید پڑھیں

افسران حکومت کے عوامی فلاح و بہبودکے ترقیاتی منصوبوں کی بہتر تشہیر کو یقینی بنائیں

حیدرآباد 27 فروری ( ہ آ ) صوبائی سیکریٹری اطلاعات رفیق احمد برڑونے کہا ہے کہ صحافت ریاست کا چوتھا اہم ستون ہے اور حقیقی جمہوریت آزاد صحافت کے بغیر ممکن نہیں -وہ آج ڈویزنل ڈائریکٹوریٹ اطلاعات حیدرآباد میں اپنے دورے کے دوران افسران کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے -صوبائی سیکریٹری اطلاعات مزید پڑھیں