وفاق نے روشن شیخ کا تبادلہ بلوچستان کردیا آئندہ دو سال تک سندھ میں پوسٹنگ نہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے افسر روشن علی شیخ کا تبادلہ سندھ سے بلوچستان کر دیا ہے ان کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ سے ہے فوری طور پر ان کی خدمات صوبائی حکومت بلوچستان کے سپرد کی گئی ہیں اسلام آباد سے کیبنٹ سیکرٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ڈپٹی سیکرٹری مریم کیانی کے دستخط مزید پڑھیں

بلکتا مغربی بلوچستان

عزیز سنگھور روزنامہ آزادی، کوئٹہ ایرانی زیرتسلط مغربی بلوچستان کے شہر سراوان میں معصوم شہریوں کے قتل عام کی وجہ سے مختلف علاقوں میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ شہرسراوان میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ مظاہرین نے گاڑیوں کو آگ لگادی۔جبکہ سرکاری دفترمیں توڑپھوڑ کی گئی۔ گذشتہ روز گجر (ایرانی) فورسز کی فائرنگ سے 37 افراد جان بحق مزید پڑھیں

اسمبلی میں وقفہ دعا اور سیاسی تنقید!

عبدالجبارناصر سندھ اسمبلی کے اجلاس میں گزشتہ چند برسوں سے جاری وقفہ دعا کو بھی سیاسی تنقید کا ذریعہ بنانے کا عمل اب نہ صرف طنز ، بلکہ تلخی اور ہنگامہ آرائی و ہاتھاپائی کا سبب بن رہا ہے ، کئی بار اسپیکر ز کی جانب سے انتباہ کے باوجود وقفہ دعا کے دوران سیاسی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2021: یونائیٹڈ کا شیرازہ زلمی کے سامنے 118 رنز پر بکھرگیا

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2021 کے دسویں میچ میں پشاور زلمی کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم رواں سیزن کے سب سے کم اسکور 118 رنز پر ڈھیر ہوگئی. نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل 2021 کے 10 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

ڈاکٹر خلیل الرحمن شیخ اسپیشل سیکریٹری لوکل گورئمنٹ تعینات کر دئیے گئے

کراچی: ڈاکٹر خلیل الرحمن شیخ اسپیشل سیکریٹری لوکل گورئمنٹ تعینات کر دئیے گئے ڈاکٹر خلیل الرحمن شیخ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد جوائننگ رپورٹ جمع کروائی تھی جس کی منظوری کے بعد انہیں مذکورہ عہدے پر فائز کر دیا گیا ہے محکمہ بلدیات سندھ میں تبدیلیوں کا رحجان شروع ہو چکا ہے مزید پڑھیں