انگین التان کا کاشف ضمیر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر نشر ہونے والے ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین التان دوزیتان نے گزشتہ دنوں کاروباری شخصیت کاشف ضمیر سے برانڈ ایمبیسڈر کا معاہدہ منسوخ کردیا تھا۔ معاہدے کی منسوخی سے متعلق پریس ریلیز میں ترک اداکار نے کہا تھا کہ میں یہ مزید پڑھیں

خودکشی کرنیوالی ڈاکٹر ماہا کوکین کی عادی تھیں

خودکشی کرنیوالی ڈاکٹر ماہا کوکین کی عادی تھیں، چالان میں انکشاف ڈاکٹر ماہا شاہ کی مبینہ خودکشی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کیس کے چالان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر ماہا کوکین اور دیگر نشہ آور چیزیں استعمال کرنے کی عادی تھیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت نے مزید پڑھیں

گلشنِ حدید کی لڑکی سے زیادتی کیس کا ڈراپ سین

کراچی کے علاقے گلشنِ حدید سے لڑکی کے مبینہ اغوا اور ڈیفنس لے جا کر زیادتی کرنے کے کیس کا ڈراپ سین ہو گیا۔ کیس کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے ڈیفنس کے مختلف علاقوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی، ویڈیو میں لڑکی کو گھومتے پھرتے اور خریداری کرتے دیکھا جا مزید پڑھیں

اسریٰ یونیورسٹی کے اٹھارہویں جلسہ تقسیم اسناد میں 423 طلبا و طالبات کو اسناد دی گئیں

حیدرآباد ( 27 فروری 2021 ) گورنر سندھ جناب عمران اسمٰعیل نے اسریٰ یو نیورسٹی کے اٹھارہویں کنووکیشن میں اپنے ویڈیو پیغام میں طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج آپ کی سالوں کی انتھک محنت رنگ لے آئی ہے اور آج سے آپ اپنی عملی زندگی مزید پڑھیں

خود سے 10 سال کم عمر لڑکے سے شادی کی تو لوگ حیران رہ گئے، یاسرہ رضوی

چڑیلز‘ جیسی بولڈ ویب سیریز اور ’ڈنک‘ جیسے منفرد موضوع پر بنے ڈرامے میں شاندار اداکاری کرنے والی اداکارہ یاسرہ رضوی کا کہنا ہے کہ انہیں خود سے 10 سال کم عمر شخص سے شادی پر بہت کچھ برداشت کرنا پڑا۔ یاسرہ رضوی نے جنوری 2020 میں خود سے 10 سال کم عمر ڈراما پروڈیوسر مزید پڑھیں