3نئی نجی ایئر لائنز پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کیلئے تیار

اندرون ملک سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے اچھی خبر آگئی ، پاکستان میں 3نئی نجی ایئر لائنز نے آپریشن شروع کرنےکی تیاری کرلی ، کیوایئرلائن، فلائی جناح اور جیٹ گرین نے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کیلئے سی اے اے کودرخواست دیدی ہے، سول ایوی ایشن نے کہا ہے کہ کیوا ئیرلائن اور فلائی جناح کی سکروٹنی مکمل کرلی گئی جبکہ جیٹ گرین ایئرلائن کی سکروٹنی جاری ہے ، سی اے اے نے دونوں ایئرلائنز کے کیسز ایوی ایشن ڈویژن کوبھجوادیئے ہیں
——————
jang
——–
https://jang.com.pk/news/891009?_ga=2.27613183.2110008329.1614440672-1297759764.1614440672