نیوزی لینڈ کا جوابی دورۂ پاکستان پر سنجیدگی سے غور

نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کا جوابی دورہ کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے اگر پاکستان کا دورہ کیا تو یہ اس کا 18 سال بعد پہلا ٹور ہوگا۔ کیوی ٹیم نے فیوچر ٹور پروگرام (ایف ٹی پی) کے تحت آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرنا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کے حکم پر لوڈ کنٹینرز ٹریلرز کو ملتان جلسے سے ایک ہفتہ پہلے سے روک لینا ظلم اور حیران کن ہے۔ رحمت خان وردگ مرکزی صدر تحریک استقلال

اس سے پہلے کبھی لوڈ کنٹینرز کو کسی حکومت میں نہیں روکا گیا۔ رحمت خان وردگ پنجاب حکومت فوری طور پر لوڈ کنٹینرز کو معاوضہ دیکر جانے کی اجازت دے۔ رحمت خان وردگ ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے ٹرانسپورٹ کے شعبے کا حال تبدیلی میں مردے جیسا ہوچکا ہے۔ رحمت خان وردگ مزید پڑھیں

کراچی: کورنگی جام صادق پل کے قریب ٹریفک حادثہ 02مردو 01خا تون ہلاک و01مرد زخمی۔چھیپا ذرائع۔

ہلاک وزخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔چھیپا ذرائع۔ ہلاک وزخمی ہونے والوں کی شناخت(ہلاک خاتون)نامعلوم زوجہ نامعلوم عمر35سال(ہلا ک مرد)عبداللہ ولد حمیدعمر20سال(ہلا ک مرد)حاجی یاسین ولد اللہ یارعمر60سال(زخمی مرد) عبدالشکور ولد اللہ دیوایاعمر17سال۔چھیپا ذرائع۔ چھیپا ایمبولینس۔1020📞

مسلم لیگ ،پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی امریکی غلاموں کے ٹولے ہیں۔یہ ملک کو امریکی اور آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر چلانا چاہتے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم میں کوئی فرق نہیں ،مسلم لیگ ،پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی امریکی غلاموں کے ٹولے ہیں۔یہ ملک کو امریکی اور آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر چلانا چاہتے ہیں۔ ملک پر 43ہزار ارب روپے کے قرضے مزید پڑھیں

اسٹیل ملز کی فروخت سے قبل آزاد ذرائع سے اسکی درست قیمت کا تخمینہ لگوایا جائے:پاسبان

ہندوستانی سرمایہ کار وں کو موثر طریقہ سے اسٹیل ملز خریدنے سے روکا جائے: اقبال ہاشمی اسٹیل ملز ایسی کمپنی کو فروخت کی جائے جو اسٹیل کے کاروبار کا تجربہ رکھتی ہو نجکاری سے حاصل ہونے والی آمدنی ریٹائر ہونے والے ملازمین پر خرچ کی جائے موجود و برطرف ملازمین کے بنیادی حقوق کا خیال مزید پڑھیں