پنجاب حکومت کے حکم پر لوڈ کنٹینرز ٹریلرز کو ملتان جلسے سے ایک ہفتہ پہلے سے روک لینا ظلم اور حیران کن ہے۔ رحمت خان وردگ مرکزی صدر تحریک استقلال


اس سے پہلے کبھی لوڈ کنٹینرز کو کسی حکومت میں نہیں روکا گیا۔ رحمت خان وردگ
پنجاب حکومت فوری طور پر لوڈ کنٹینرز کو معاوضہ دیکر جانے کی اجازت دے۔ رحمت خان وردگ
ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے ٹرانسپورٹ کے شعبے کا حال تبدیلی میں مردے جیسا ہوچکا ہے۔ رحمت خان وردگ
وزیر اعظم پبجاب حکومت اور پنجاب پولیس سے اس ظلم پر جواب طلب کریں۔ رحمت خان وردگ
03002270167