مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر مصدق ملک کورونا سے متاثر

مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر مصدق ملک کورونا سے متاثر مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مصدق ملک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد میں خود کو آئیسولیٹ کر رہا ہوں۔

سلیم عاصمی۔شکیل حسنین چمکتے ستارے ڈوب گئے

سہیل دانش —————————- آج یہ سطریں لکھتے ہوئے مجھے محترم سلیم عاصمی صاحب اور محترم شکیل حسنین صاحب بہت یاد آ رہے ہیں۔ یہ دونوں حضرات اب ہم میں نہیں رہے۔وہ وہاں چلے گئے ہیں جہاں سے کوئی واپس نہیں لوٹتا۔ نہ جانے کیوں مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ بہت دور چلے جانے کے مزید پڑھیں

عمران خان کا نیا پاکستان اور نیو ریاست مدینہ بننے کے بعد بارہ ہزار پاکستانیوں نے یورپ میں پناہ کے لیے درخواستیں دے دیں۔

یورپ میں سیاسی پناہ کے لیے 12 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی جانب سے درخواست دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے یورپین اسائلم سپورٹ آفس کی تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے باوجود رواں برس جنوری سے ستمبر تک 12 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے یورپ اور یورپین اکنامک ایریا مزید پڑھیں

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی مالی حالت مستحکم ہے اور انتظامیہ کے حالیہ اقدامات کے نتیجے میں پی این ایس سی کو مالی استحکام حاصل ہوا ہے

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن نے ستمبر 2020 میں ختم ہونے والے کوارٹر کے دوران پچاسی کروڑ 85 لاکھ روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا جبکہ گزشتہ برس اسی کوارٹر میں پی این ایس سی نے 49 کروڑ روپے کا منافع حاصل کیا تھا ۔ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی فراہم کردہ ایکشن رپورٹ کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر علی زیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر علی زیدی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے علی زیدی نے اپنی طبیعت سے متعلق بتایا اور لکھا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اب انہیں خود کو آئسولیٹ کرنا ہوگا۔ انہوں نے لکھا کہ وہ اس مزید پڑھیں