عمران نیازی کو معلوم ہونا چاہیئے کہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے آمروں کا انتہائی مشکل دور دیکھا ہے اس لیئے وہ ان چھوٹے آمروں کا دور بھی گذار لیں گے

قومی اسمبلی کے رکن اور پیپلز پارٹی کے سی ای سی کے ممبر نواب یوسف تالپور نے ملتان میں پیپلز پارٹی کے 53 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے ہونے والے جلسے میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسی گیلانی اور کارکنوں کی گرفتاری اور وہاں جمع ہونے والے مجمع پر مزید پڑھیں

کسی بھی عورت کو اپنی شہریت ثابت کرنے کے لیے اپنے باپ یا شوہر کی ضرورت ہے اور اس کا مطلب یہ بھی نکلتا ہے کہ براہ راست کسی بھی عورت کا پاکستانی ریاست سے کوئی تعلق نہیں ہے

یہی وسیلہ اس کو سماج کے بہت سارے اور وسائل سے بھی متعارف کرواتا ہے۔ بیسویں صدی کی بڑی تبدیلیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ خواتین بڑے پیمانے پر لیبر مارکیٹ کا حصہ بنیں۔ اسی تبدیلی نے خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنایا۔ پاکستان کی آدھی آبادی وہ ہے، جسے ہم ماں، مزید پڑھیں

پاکستان کے 5 شہر کورونا وائرس کا مرکز قرار

اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور اور پشاور میں کورونا وائرس کا 70 فیصد پھیلاؤ ہے، این سی او سی ———– این سی او سی نے پاکستان کے 5 شہروں کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا مرکز قرار دےدیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے اجلاس میں بریفنگ میں مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کے لیے تنزانیہ کی ایمبیسی کا قیام ناگزیر ہے

کراچی ( پ ر) پاکستان کے دورے پر آئے تنزانیہ کے تجارتی وفد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کے لیے تنزانیہ کی ایمبیسی کا قیام ناگزیر ہے، وہ واپس جا کر حکومت تنزانیہ سے اس کا مطالبہ کریں گے۔ تنزانیہ قدرتی نباتات سے مالا مال ہے اور پاکستانی صنعتکاروں مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کو ویزا کے حصول میں درپیش مشکلات کا معاملہ اُٹھا دیا

متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کو ویزا کے حصول میں درپیش مشکلات کا معاملہ اُٹھا دیا -وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور یو اے ای کے وزیر مملکت ریم الہاشمی سے ملاقات کی جس میں اس مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ مزید پڑھیں