گلبرگ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 نوجوان زخمی ہوگئے

لاہور کے علاقے گلبرگ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 نوجوان زخمی ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور گلبرگ کے علاقے غالب مارکیٹ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 5 نوجوان زخمی ہو گئے ہیں ۔ فائرنگ غالب مارکیٹ میں موجود گیسٹ ہاؤس کے باہر ہوئی، پولیس نے موقع پر مزید پڑھیں

اگر اگلے 24 گھنٹوں میں وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کو گلگت بلتستان سے نہیں نکلا گیا تو

اگر اگلے 24 گھنٹوں میں وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کو گلگت بلتستان سے نہیں نکلا گیا تو باقی سیاسی جماعتوں سے ملکر گورنر اور چیف سیکرٹری آفس کا گھیراؤ کرینگے اور گنڈا پور کو ہم خود نکلا دینگے۔ حافظ حفیظ الرحمٰن صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے کی درخواست الیکشن کمیشن کو بھجوا دی گئی

سردار ایاز صادق کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے کی درخواست الیکشن کمیشن کو بھجوا دی گئی سردار ایاز صادق نے آئین کے آرٹیکل 63 کی خلاف ورزی کی ہے، اس کے بعد ان کا رکن اسمبلی رہنا قبول نہیں، الیکشن کمیشن ان کی رکنیت معطل کرے: وائس چیئرمین واسا وائس چیئرمین واسا شیخ امتیاز محمود مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں پروگریسو پینل نے تمام عہدوں پر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی

کراچی(نمایندہ خصوصی) کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں پروگریسو پینل نے تمام عہدوں پر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی نومنتخب قیادت نے عزم ظاہر کیا کہ صحافیوں کے حقوق اور آزادی صحافت کے لئے جدوجہد جاری رہے گی۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات 2020 کے لیے قائم الیکشن کمیٹی کے مزید پڑھیں