کیسے ایک میسج نے لاہور سے لاپتہ خاتون کو پشاور سے بازیاب کروایا؟

تھانہ چمکنی کے ایس ایچ او ساجد خان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ خاتون ترناب میں واقع ایک سکول کی چھت پر کرائے کے مکان میں پچھلے چند ماہ سے رہ رہی تھیں۔ انیلا خالد نامہ نگار، پشاور @aneelakhaled ملزم کے قبضےسے ایک کروڑ 47 لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے (پشاور پولیس) پچھلے مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے نیب کی پول پٹیاں کھولنے کا اعلان کردیا-چیئرمین نیب کا نوٹس۔سلیم مانڈوی والا کیخلاف کارروائی روک دی

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے تمام افسران کے اثاثے عوام کے سامنے لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممبر قومی اسمبلی اور سینیٹرز نیب کے ہاتھوں مشکلات کا شکار ہیں،بند کمروں میں نیب انویسٹی گیشن کر کے لوگوں کو ذلیل کرتا ہے، اب میں اس معاملے مزید پڑھیں

پاکستان کی نئی فضائی کمپنی ایئرسیال کا طیارہ امریکا سے کراچی پہنچ گیا

نئی ائيرلائن دسمبر میں آپریشن کا آغاز کرے گی، پہلے مرحلے میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور کے درمیان پروازیں چلائی جائیں گی۔ فضائی کمپنی کی ایئرسیال کے وائس چیئرین عمرمیر پاکستان کی نئی فضائی کمپنی ایئرسیال کا طیارہ امریکا سے کراچی پہنچ گیا، نئی ائيرلائن دسمبر میں آپریشن کا آغاز کرے گی، مزید پڑھیں

سکھر قومی شاہراہ پر مسافر وین الٹنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے

جاں بحق افراد میں7 بچے اور 3 خواتین بھی شامل، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ پولیس سکھر میں مسافر وین الٹ گئی، ٹریفک حادثے میں11 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد میں7 بچے اور3 خواتین بھی شامل ہیں، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ پولیس کے مطابق سکھر میں قومی شاہراہ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی طبیعت ناساز ہوگئی

ظفراللہ جمالی عارضہ قلب کے باعث اے ایف آئی سی میں منتقل، میرظفراللہ جمالی کا کورونا ٹیسٹ بھی کرلیا گیا ہے۔ ذرائع سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں عارضہ قلب کے باعث اے ایف آئی سی میں منتقل کردیا گیا، میر ظفر اللہ جمالی کا کورونا ٹیسٹ بھی کرلیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں