میراڈونا کی میت کے ساتھ سیلفی بنانے والے نے معافی مانگ لی

ارجنٹینا کے عظیم فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کی میت کے ساتھ تصاویر بنانے والے شخص کلاڈیو فرنانڈیز نے معافی مانگی لی ہے۔ کہا جارہا تھا کہ آخری رسومات ادا کرنے والے عملے میں شامل کارکن کلاڈیو فرنانڈیز نے اپنے بیٹے کیساتھ انگوٹھے سے ’تھمز اپ‘ کا اشارہ کرتے میراڈونا کے کھلے تابوت کے ساتھ کھڑے ہو مزید پڑھیں

سرفراز احمد اور محمد عباس کو قومی اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت مل گئی

نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور نوجوان کرکٹر محمد عباس کو قومی اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت مل گئی۔ ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد اور محمد عباس کورونا ہسٹارک کیسز کے حامل تھے، سرفراز احمد اور محمد عباس کو نان انفیکشن قرار دیا مزید پڑھیں

وسیم اکرم کا گالف پارٹنر کون؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ شنیرا کو لائف پارٹنر کے بعد اب اپنی گالف پارٹنر بھی قرار دے دیا ہے۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اہلیہ شنیرا کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں وسیم اکرم اور مزید پڑھیں

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

شاعر کی باقی پیش گوئیاں پوری ہوئیں تو یہ بھی ہو کر رہے گی۔ کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد مری نگاہ نہیں سوئے کوفہ و بغداد امام غزالیؒ کا مطالعہ کیے بغیر اسلام کی علمی روایت کو سمجھا نہیں جا سکتا۔ شاید وہ واحد سکالر ہیں، جن کی زندگی میں انہیں امام کہا مزید پڑھیں

پاکستان میں بھی لیجنڈری میراڈونا کو خراج عقیدت پیش

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے فٹبال لیجینڈ ڈیاگو میراڈونا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں نیشنل چیلنج کپ فٹبال کی افتتاحی تقریب میں ڈیاگو میراڈونا اور قومی فٹبالر ولی محمد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ترجمان فٹبال مزید پڑھیں