پانی کی فراہمی کے موجودہ طریقہ کار کو بہتر بنانے اور وال مین اور غیر قانونی کنکشن / ہائیڈرنٹس کے خاتمے کے حوالے سے فوری اقدامات کی ہدایت

زیر اعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات / واٹر بورڈ کو ہدایت کی کہ وہ پانی کی فراہمی کے موجودہ طریقہ کار کو بہتر بنانے اور وال مین اور غیر قانونی کنکشن / ہائیڈرنٹس کے خاتمے کے حوالے سے فوری اقدامات اٹھائیں، یہ فیصلے کوآرڈینیشن کمیٹی برائے فیڈرل پروجیکٹس کے ایک اجلاس میں کئے گئے، اجلاس مزید پڑھیں

محکمہ خوراک سکھر ریجن میں موجود کالی بھیڑوں کی جانب سے سال 2020نئی گندم کی خریداری میں کیے گئے اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف،

سکھر(مختیار شامی)محکمہ خوراک سکھر ریجن میں موجود کالی بھیڑوں کی جانب سے سال 2020نئی گندم کی خریداری میں کیے گئے اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف،محکمہ نیب کی ٹیم نے سکھر ریجن کے مختلف اضلاع کے گوداموں پر چھاپے مار کر کروڑوں روپے مالیت کی ہزاروں بوریاں گندم کی چوری پکڑ لی، جب کہ نیب مزید پڑھیں

بھارت نواز بیانات قوم کی امنگوں کے منافی ہیں،ضیاء عباس

سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ قومی سیاست میں بھارت نواز بیانات قوم کی امنگوں کے منافی ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپو زیشن کو گرم ترین سیاسی درجہ حرارات میں ملک کے مفاد کے خلاف بیان بازی سے گریز کرنا ہوگا، مزید پڑھیں

اہلیہ نہ ہوتی تو میرا بچاؤ نہیں ہوسکتا تھا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ ان کی دوست ہیں اور وہ نہ ہوتیں تو ان کا بچا ئونہیں ہو سکتا تھا۔ حکومت میں پیش مشکلات سمیت ہر معاملے پر ان سے تبادلہ خیال کرتا ہوں۔ جرمن جریدے کو دئیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ صرف ایک احمق مزید پڑھیں

طالبان ہمارا ونگ ہے ۔ سیاسی ورکروں کو دھمکیاں ھم ہی دیتے تھے-وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کی اہم ویڈیو وائرل

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کی اہم ویڈیو وائرل مذکورہ ویڈیو میں وفاقی وزیر تھے ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے اپنے خطاب میں اہم انکشافات کیے ہیں وفاقی وزیر برگیڈئیر ‏اعجاز شاہ بتا رہے ہیں کہ طالبان ہمارا ونگ ہے ۔ سیاسی ورکروں کو دھمکیاں ھم ہی دیتے تھے اس کا مزید کہنا تھا مزید پڑھیں