سردار ہیروئن زئی کا مصنوعی جنم

عزیز سنگھور ————————————— روزنامہ آزادی، کوئٹہ —— بالخصوص کراچی میں بلوچ علاقے خصوصاً لیاری ایک بار پھر جرائم پیشہ افراد کے حوالے کیا جارہا ہے۔ علاقے میں سیاسی اور سماجی کلچر کو بندوق اور منشیات کے ذریعے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ لیاری، پراناگولیمار، جہانگیر روڈ، ملیر، گڈاپ، مواچھ، ماری پور سمیت ہاکس مزید پڑھیں

ایڈوانس ٹیکس اور ری فنڈز کی ادائیگیوں کے التوا ء کا کلچر ختم کیا جارہا ہے، آفتاب امام

ایف بی آر میں آفتاب امام جیسے افسران کی موجودگی سے بہتری کی امید قائم ہے، ایس ایم منیر ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کیلئے انفرااسٹرکچر، ایز آف ڈوئنگ بزنس سمیت دیگر مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل ضروری ہے، صدر کاٹی کراچی( ) چیف کمشنر کارپوریٹ ریجنل آفیسر ٹیکس آفس ایف بی آر آفتاب مزید پڑھیں

پی اے ایف (KIET) یونیورسٹی کے طلباء کے لئے ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز میں سیلف ڈیفنس اینڈ فائر آرمز سیفٹی کورس کا انعقاد

  کراچی: ڈی آئی جی پولیس سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن مقصود احمد کی ہدایات پر ایس ایس یو ہیڈ کوارٹر زمیں سیلف ڈیفنس اینڈ فائر آرمزسیفٹی کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں پی اے ایف (KIET) یونیورسٹی کے 30 طلباء نے شرکت کی۔ کورس کا مقصدکسی بھی  ہنگامی صورت حال یا دہشت گردانہ مزید پڑھیں

یکم سے 12ربیع الاول تک فراہمی ونکاسی آب کے فول پروف انتظامات پر وزیربلدیات وچیئرمین واٹربورڈ سیدناصرحسین شاہ، ایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان سے اظہارتشکر

کراچی ( ) دعوت اسلامی، اہلسنت رابطہ کونسل پاکستان سمیت مختلف دینی،سماجی فلاحی تنظیموں 12ربیع الاول کے جلوسوں اور سبیلوں کے منتظمین،آئمہ مساجد اور شہری حلقوں نے شہر خصوصاً مساجد،مزارات،خانقاہوں،امام بارگاہوں کیلئے یکم سے 12ربیع الاول تک فراہمی ونکاسی آب کے فول پروف انتظامات پر وزیربلدیات وچیئرمین واٹربورڈ سیدناصرحسین شاہ، ایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان مزید پڑھیں

تھر پارکر میں گرینائٹ ذخائر کے حامل کارونجھر پہاڑ کو لیز پر دینے کی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں

تھر پارکر میں گرینائٹ ذخائر کے حامل کارونجھر پہاڑ کو لیز پر دینے کی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ وزیر معدنیات سندھ میر شبیر علی بجارانی۔ بھنڈر اور ڈنگی جزائر پر سندھ حکومت کے اصولی موقف اختیار کرنے اور صدارتی آرڈیننس مسترد کرنے پر اپوزیشن جماعت منفی پروپیگنڈہ کررہی ہے۔ میر شبیر علی مزید پڑھیں