ریاست وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے بیان کی وضاحت کرے، اسفندیار

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا بیان انتہائی غیرذمہ دارانہ ہے، ریاست کو ان کے بیان کی وضاحت کرنی چاہیے کہ کیا اے این پی کی دہشت گردی کیخلاف جنگ ریاست کے تحفظ کیلئے تھی یا ریاست کیخلاف؟ موصوف ایک لاعلم اور بے خبر مزید پڑھیں

گزشتہ کئی سالوں سے جب سے کرپٹ مافیا کو لگام ڈالی گئی ہے- انٹر بورڈ

آج بروز یکم نومبر 2020 کے جنگ اخبار میں انٹر بورڈ سے متعلق جو خبر شائع ہوئی ہے اس سے خبر شائع کرنے والے کی قابلیت کا اندازہ باآسانی لگایا جا سکتا ہے ۔خبر کے مطابق انٹر بورڈ کراچی میں سنگین قاعدگیاں کی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں اگر اس خبر کا تجزیہ کیا جائے مزید پڑھیں

سیما شکیل سمیت 5عہدیداروں کی بی ایس 22میں ترقی کے نوٹیفکیشن

ایف بی آر نے بنیادی سکیل 21کے پانچ افسروں کو بنیادی سکیل 22میں پوسٹنگ دیدی ہے۔ مس سیما شکیل سابق ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشنز کو کراچی بطور ممبر بنیادی سکیل 22تعینات کر دیا گیا ہے۔ نادر ممتاز وڑائچ اور ڈاکٹر محمد علی خان کو ان لینڈ ریونیو سروس کے بنیادی سکیل 21سے ترقی دیکر مزید پڑھیں

انٹر بورڈ میں سنگین بے قاعدگیوں پر تیسری مرتبہ تحقیقاتی کمیٹی قائم

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں موجودہ چیئرمین بورڈ کے دور میں سنگین بے قاعدگیوں پر تیسری مرتبہ تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے جو 7؍ روز میں رپورٹ پیش کرے گی تاہم اس مرتبہ بےقاعدگیوں کی تحقیقات نیب کی ہدایت پر کی جارہی ہے اس سے قبل سابق سیکرٹری بورڈز و جامعات محمد حسین مزید پڑھیں

اُم رباب کے والد، چچاقتل سے میرا اور برہان چانڈیو کا تعلق نہیں، سردار خان

پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم پی اے نواب سردار خان چانڈیو نے کہاہے کہ ام رباب کے والدسمیت تہرے قتل کیس سے میرا اور میرے بھائی برہان خان چانڈیو کا کوئی تعلق نہیں ہے مفرور ملزمان کی گرفتاری کی آڑ میں ہمارے گھروں کا تقدس کا پامال کیا گیا۔ آئی جی پولیس سندھ نے بنگلوں پر مزید پڑھیں