بھارت نواز بیانات قوم کی امنگوں کے منافی ہیں،ضیاء عباس

سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ قومی سیاست میں بھارت نواز بیانات قوم کی امنگوں کے منافی ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپو زیشن کو گرم ترین سیاسی درجہ حرارات میں ملک کے مفاد کے خلاف بیان بازی سے گریز کرنا ہوگا، پاکستان کی سلامتی پر پوری پاکستانی قوم یکجا ہے، بھارت اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکے گا۔ سیاسی ختلافات کو ملکی مفاد پر تر جیح دینا افسوس ناک عمل ہے