ایس او پیز کی خلاف ورزی پر برنس روڈ پر واقع چار ریسٹورنٹس کراچی حلیم ، انور مٹن ، اسکالرز پیزا اور ہاٹ این رول کو سیل

مسٹر عمران نذیر اسسٹنٹ کمشنر ارمباغ نے COVID-19 کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر برنس روڈ پر واقع چار ریسٹورنٹس کراچی حلیم ، انور مٹن ، اسکالرز پیزا اور ہاٹ این رول کو سیل کردیا۔

سینئر صحافی اور سندھ ٹی وی نیوز کراچی کے رپورٹر عبدالحکیم سیٹہار کا اسپتال میں انتقال ہوگیا

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سینئر صحافی اور سندھ ٹی وی نیوز کراچی کے رپورٹر عبدالحکیم سیٹہار کا اسپتال میں انتقال ہوگیا ہے واضح رہے کہ عبدالحکیم سیٹہار روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے ——- پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا سینئر صحافی حکیم سیٹھار کے انتقال پر افسوس کا مزید پڑھیں

سیرین ائیرلائن کی پرواز کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی: سیرین ائیرلائن کی پرواز کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کراچی: سیرین ائیر فلائٹ ای آر 504 کراچی سے اسلام آباد جارہی تھی کراچی: سیرین ائیر کا طیارہ فنی خرابی کا شکار، سی اے اے زرائع کراچی: دوران پرواز سیرین ائیر کے ائیر بس 330 A طیارے کا انجن نمبر ون بند ہوگیا۔ سی مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کی جانب سے گریڈ 17 اور 18 کے افسران کے لیے نئے ہدایات جاری

صوبائی حکومت کی جانب سے سندھ کے گریڈ 17 اور 18 کے افسران کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں جن کے مطابق انہیں سندھ سیکریٹریٹ کی حدود میں گاڑیاں پارک کرنے سے منع کر دیا گیا ہے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی گاڑیاں پیپلزپارٹی پارکنگ کی پہلی منزل پر مزید پڑھیں