سینئر صحافی اور سندھ ٹی وی نیوز کراچی کے رپورٹر عبدالحکیم سیٹہار کا اسپتال میں انتقال ہوگیا

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سینئر صحافی اور سندھ ٹی وی نیوز کراچی کے رپورٹر عبدالحکیم سیٹہار کا اسپتال میں انتقال ہوگیا ہے

واضح رہے کہ عبدالحکیم سیٹہار روڈ حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے
——-
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا سینئر صحافی حکیم سیٹھار کے انتقال پر افسوس کا اظہار

حکیم سیٹھار گزشتہ دنوں روڈ حادثے میں زخمی ہوئے تھے۔ طاہر ملک

اللہ تعالیٰ سے حکیم سیٹھار کی مغفرت کے لیے دعا گو ہیں۔ طاہر ملک

حکیم سیٹھار کی صحافت کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ طاہر ملک

اللہ تعالیٰ مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ طاہر ملک
——