گرانٹ بریڈ برن حیدر علی، عبداللہ شفیق کی بیٹنگ کے معترف

ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ سینٹر گرانٹ بریڈ برن قومی ٹی 20 کپ کےافتتاحی روز ہی نوجوان کرکٹرز حیدر علی اور عبداللہ شفیق کی بیٹنگ کے معترف ہوگئے۔ گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ ٹی 20 کپ کے پہلے روز دو نوجوان اسٹارز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، حیدر اور عبداللہ کی عمدہ بیٹنگ مزید پڑھیں

شعیب اختر کے قریبی دوست انتقال کرگئے

پاکستان کے سابق کرکٹر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے پہچانے جانے والے فاسٹ بولر شعیب اختر کے قریبی دوست انتقال کرگئے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے عامر روؤف شیخ نامی اپنے دوست کی ایک یادگار تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنی باہوں میں اپنی بیٹی کو لیے زمین پر لیٹے مزید پڑھیں

سرینا ولیمز انجری کے باعث فرینچ اوپن سے دستبردار

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز انجری کے باعث فرنچ اوپن سے دستبردار ہوگئیں۔ رافیل نڈال، ڈومینک تھائم اور الیگزینڈر زیوررو اپنے میچز جیت کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔ اسپین کے رافیل نڈال کا مقابلہ امریکا کے میکنزی میکڈونلڈ سے ہوا نڈال تیسرے سیٹ میں کچھ مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا لیکن نڈال گیم پر مزید پڑھیں

دکانداروں کو ممنوعہ پلاسٹک بیگز استعمال نہ کرنے کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ادارہ تحفظ ماحولیات کی مانیٹرنگ ٹیم نے لانڈھی 6 اور قائدآباد کی مارکیٹوں میں دکانداروں کو ممنوعہ پلاسٹک بیگز کا استعمال  .  نہ کرنے کی تلقین کی اور انہیں خبردار کیا کہ آئندہ خلاف ورزی کے مرتکب دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی واضح رہے کہ حکومت سندھ کے ترجمان اور مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ کی گورنر سندھ سے ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کی ملاقاتسی پیک کے تحت صوبہ سندھ میں جاری منصوبوں،ان کی جلد از جلد تکمیل پر تبادلہ خیال اورباہمی دلچسپی کے دیگر امور بھی زیر غور آئے  کراچی ( یکم اکتوبر )  گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیر اعظم کے معاون مزید پڑھیں