سیرین ائیرلائن کی پرواز کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی: سیرین ائیرلائن کی پرواز کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی: سیرین ائیر فلائٹ ای آر 504 کراچی سے اسلام آباد جارہی تھی

کراچی: سیرین ائیر کا طیارہ فنی خرابی کا شکار، سی اے اے زرائع

کراچی: دوران پرواز سیرین ائیر کے ائیر بس 330 A طیارے کا انجن نمبر ون بند ہوگیا۔ سی اے اے زرائع

کراچی: طیارے کو واپس کراچی ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ زرائع

کراچی۔ طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں۔ زرائع

کراچی۔ پرواز نمبر 504 کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئی تھی۔ زرائع

کراچی۔ پرواز کے 20 منٹ بعد طیارہ فنی خرابی کا شکار ہو گیا۔ زرائع

کراچی۔ طیارے میں 200 سے زیادہ مسافر سوار تھے۔ زرائع