ایس او پیز کی خلاف ورزی پر برنس روڈ پر واقع چار ریسٹورنٹس کراچی حلیم ، انور مٹن ، اسکالرز پیزا اور ہاٹ این رول کو سیل

مسٹر عمران نذیر اسسٹنٹ کمشنر ارمباغ نے COVID-19 کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر برنس روڈ پر واقع چار ریسٹورنٹس

کراچی حلیم ، انور مٹن ، اسکالرز پیزا اور ہاٹ این رول کو سیل کردیا۔