خاتون نے 10 گھنٹے تک درخت کو گلے لگا کر ریکارڈ بنادیا

امریکی ریاست ٹینیسی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے حال ہی میں ایک درخت کو 10 گھنٹے 5 منٹ تک گلے لگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔ خاتون نے ہیریٹیج پارک میں موجود اخروٹ کے درخت کو 10 گھنٹے 5 منٹ تک گلے لگا کر رکھا۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

عدنان صدیقی تُرکی چلے گئے

پاکستان کے مایہ ناز اداکار عدنان صدیقی تُرکی روانہ ہوگئے، انہوں نے اپنی روانگی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عدنان صدیقی نے اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی جس میں اداکار عالمی وبا کورونا وائرس سے خود کو محفوظ رکھنے کے لیے چہرے پر ماسک لگائے پرواز میں موجود مزید پڑھیں

دلیپ کمار نے پشاور میں گزرے بچپن کی یادیں شیئر کردیں

برصغیر کے لیجنڈ اداکار اور اپنے زمانے کے رومانی فلموں کے شہرت یافتہ ہیرو دلیپ کمار (یوسف خان) نے پشاور میں واقع اپنے آبائی گھر کے حوالے سے یادیں شیئر کرکے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں 98 سالہ سینیئر اداکار نے اس گھر میں مزید پڑھیں

صرف 2 روپے نہ ہونے پر امیتابھ من پسند کام نہ کرسکے

ندی سنیما کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے لیے کروڑوں روپے سے زیادہ دو روپے کی اہمیت ہے۔ حال ہی میں ٹی وی شو کون بنے گا کروڑ پتی میں انھوں نے اپنے بچن اور اس دوران اپنی غربت کا کھل کر اظہار کیا۔ شو کے ایک امیدوار نے جب بتایا کہ وہ اپنے بچپن مزید پڑھیں

کامران اکمل کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل

نامور وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ کامران اکمل کرکٹ کے اس مختصر ترین فارمیٹ میں یہ سنگِ میل عبور کرنے والے تیسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔ کامران اکمل سے قبل شعیب ملک اور محمد حفیظ بھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چھ ہزار رنز مکمل کر مزید پڑھیں