رینکنگ اسنوکر: اسجد اقبال اور علی حیدر کو اپ سیٹ شکست

قومی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی، پہلے روز نمبر تین سیڈ اسجد اقبال اور نمبر آٹھ سیڈ علی حیدر کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسجد اقبال کو ان سیڈڈ محمد اجمل نے سخت مقابلے کے بعد 4-3 سے جبکہ علی حیدر کو حارث طاہر نے 4-2 سے ہرایا۔ قبل مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے امریکا میں چرچے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چرچے امریکا تک جا پہنچے، مقبول امریکی اینی میٹیڈ ٹی وی سیریز کے نئے سیزن میں پاکستان سپر لیگ کی دھوم مچ گئی۔ اینی میٹیڈ ٹی وی سیریز Family Guy کے 19ویں سیزن کا آغاز پاکستانیوں کے لیے ایک سرپرائز سے ہوا۔ جہاں پی ایس ایل اور کرکٹ مزید پڑھیں

فلم و ڈراما کے مشہور اداکار مرزا شاہی انتقال کر گئے

پاکستانی فلم اور ڈراموں کے مشہور اداکار مرزا شاہی 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سول اسپتال انتظامیہ کے مطابق مرزا شاہی کو دو روز قبل سول اسپتال کے ٹراما سینٹر لایا گیا، اُنھیں آج میڈیکل آئی سی یو میں وینٹیلیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔ مرزا شاہی نے کئی فلموں اور ڈراموں میں مزید پڑھیں

سعودی عرب: پیٹرول پمپ پر آتشزدگی، ویڈیو وائرل

سعودی عرب میں الخفجی کے پٹرول پمپ میں حادثے کے بعد آگ لگنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پیٹرول پمپ پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی، تاہم خوشس قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی گاڑی مزید پڑھیں

حادثے کی شکار خاتون کے سر میں 5 سینٹی میٹر کی سوئیاں

چین میں ٹریفک حادثے کی شکار ہونے والی خاتون کے سر میں پانچ پانچ سینٹی میٹر لمبی 2 سوئیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ۔ 29 سالہ ژہو چند روز قبل حادثے کا شکار ہوئیں، ڈاکٹرز نے احتیاط کے طور پر اُن کو سی ٹی اسکین کروانے کا مشورہ دیا، جب اس کی رپورٹ آئی مزید پڑھیں