پاکستان میں پانچ لاکھ افراد سالانہ امراض قلب کے باعث انتقال کر جاتے ہیں

پریس ریلیزپاکستان میں 4سے 5لاکھ افراد امراض قلب کے باعث موت کا شکار ہوجاتے ہیں  کراچی 29ستمبر 2020:ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیرِ اہتمام ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر منعقد ہونے والی واک میں ماہرینِ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں دل کے امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں، پوری دنیا مزید پڑھیں

کیا آپ خود کو کاٹنے کا تصور کرسکتے ہیں؟

کیا کبھی آپ نے تصور کیا ہے کہ آپ خود کو کاٹیں گے؟ ظاہر ہے نہیں، لیکن یہاں ایک خاتون کو آپ خود کو کاٹتے ہوئے دیکھیں گے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں خاتون خود ہی کو بے دردی سے کاٹ رہی ہیں۔ درحقیقت یہ ایک منفرد مزید پڑھیں

پیرس فلمی میلے میں پاکستان میں کوہ پیمائی سے متعلق 2 دستاویزی فلموں کی نمائش

فرانس اور پولینڈ سے پاکستان کے بلند وبالا پہاڑی علاقوں تک کوہ پیمائی اور پیرا گلائیڈروں کی مہم پر مبنی دو دستاویزی فلمیں 23 اور 24 ستمبر کو پیرس (فرانس) میں ایک فلمی میلے میں نمائش کے لئے پیش کی گئیں۔ پیرس کے گرینڈ ریکس سنیما میں میلے کا سمر ایڈیشن ہوا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

انگلش پریمیئر لیگ: لیورپول اور آسٹن ولا نے اپنے میچز جیت لیے

انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول نے دلچسپ مقابلے کے بعد آرسنل کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا، جبکہ آسٹن ولا نے فلہم کے خلاف تین۔صفر سے کامیابی حاصل کی۔ انگلش پریمیئر لیگ کے آرسنل اور لیورپول کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہو ا، 25 ویں منٹ میں آرسنل نے برتری حاصل کی۔ مزید پڑھیں

نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں دو نئے ریکارڈز بن گئے

27ویں نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں دو نئے ریکارڈز بن گئے، شوٹرز نے اپنے سابقہ ریکارڈز بہتر کیے۔ جہلم میں جاری نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ کے ائیر رائفل اولمپکس ایونٹ میں نیوی کے ذیشان شاکر نے کوالیفائنگ ہیٹ میں 622.9 اسکور بناکر غفران کا ریکارڈ بریک کیا جبکہ آرمی کے سرفراز نے فائنل راؤنڈ میں مزید پڑھیں