عائشہ خان کیلئے فخر اور خوشی کا سبب کون؟

شادی کے بعد شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی پاکستان کی سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے مداحوں کو بتا دیا کہ اُن کے لیے فخر اور خوشی کا سبب کون ہے۔ عائشہ خان نے اپنے بھتیجے عیسیٰ خان کی سالگرہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا پاکستان سے سیریز کے شیڈول کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر اور جنوری میں نیوزی لینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 18، 20 اور 22 دسمبر کو آکلینڈ، ہملٹن اور نیپیئر میں ہوں گے جبکہ پہلا مزید پڑھیں

سندھ گیمز سندھ حکومت ہی کرائے گی، محکمہ کھیل

محکمہ کھیل نے اعلان کیا ہے کہ سندھ گیمز کوئی اور نہیں بلکہ سندھ حکومت ہی کرائے گی۔ سیکرٹری اسپورٹس امتیاز علی شاہ نے کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ گیمز کرانے کا اختیار صرف سندھ اسپورٹس بورڈ کے پاس ہے امتیازعلی شاہ نے کہا کہ سندھ گیمز کا ٹائٹل کسی اور کو مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کو ’آرٹسٹ‘ قرار دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان ملک کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے اذہان ملک کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ بلیک بورڈ پر رنگین چاک کی مدد مزید پڑھیں

ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ایک ٹیسٹ رواں سال ممکن نہیں، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیشں کو ملتوی ٹیسٹ میچ رواں سیزن میں نہ ہونے کا بتا دیا۔ ‏ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بی سی بی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا ایک ٹیسٹ 2020-21 میں ممکن نہیں۔ پی سی بی ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مصروفیات کے مزید پڑھیں