سندھ کے 8 تعلیمی بورڈز میں مختلف آسامیوں پر آئی بی اے کے تحت ہونیوالے ٹیسٹ ملتوی

سندھ کے 8 تعلیمی بورڈز میں مختلف آسامیوں پر آئی بی اے کے تحت ہونیوالے ٹیسٹ ملتوی سندھ کے 8 تعلیمی بورڈز میں چیئرمین، کنٹرولرز، سیکریٹری اور آڈٹ کی آسامیوں پر آئی بی اے کراچی کے تحت اتوار 3 نومبر اور 4 نومبر کو ہونے والے تحریری ٹیسٹ ملتوی کردیے گئے۔ چیئرمین تلاش کمیٹی ڈاکٹر مزید پڑھیں

جنسی ہراسگی کیس، رجسٹرار ایئر یونیورسٹی برطرف، دس لاکھ روپے جرمانہ

جنسی ہراسگی کیس، رجسٹرار ایئر یونیورسٹی عبدالوہاب موتلہ کو ملازمت سے برخاستگی ، دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا، وفاقی محتسب کی جانب سے حکم نامے کی کاپی حاصل کرلی، سزا ورک پلیس ہراسمنٹ قانون 2010 کے تحت سنائی گئی، پانچ لاکھ روپے متاثرہ خاتون اور پانچ لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا مزید پڑھیں

آفس آف ریسرچ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (ORIC) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور نے 124ویں ایڈوانسڈ اسٹڈی اینڈ ریسرچ بورڈ (ASRB) میٹنگ کا انعقاد کیا جس کی صدارت وائس چانسلر یو ای ٹی ڈاکٹر شاہد منیر نے کی۔

لاہور ( جنرل رپورٹر)آفس آف ریسرچ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (ORIC) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور نے 124ویں ایڈوانسڈ اسٹڈی اینڈ ریسرچ بورڈ (ASRB) میٹنگ کا انعقاد کیا جس کی صدارت وائس چانسلر یو ای ٹی ڈاکٹر شاہد منیر نے کی۔ میٹنگ میں تمام فیکلٹیز کے ڈین، پرو وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر مزید پڑھیں

این ای ڈی کانوکیشن، 1700بیچلرزاور277ماسٹرز کو اسناد تفویض

کراچی(اسٹاف رپورٹر) این ای ڈی طالب علم کو دنیا تسخیر کرنا سکھا رہی ہے، جامعہ کے لیے ٹیم کی خدمات کو قریب سے دیکھا ہے، سالانہ جلسہ تقسیمِ اسناد میں شامل ہونا طالب علم اور والدین کا خواب ہوتا ہے، جامعہ این ای ڈی اور اس کا تھر کیمپس بہترین بہترین تعلیمی مراکز ہیں، سَستی مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی مستقل وائس چانسلر مقرر

لاہور(جنرل رپورٹر)پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی مستقل وائس چانسلر مقرر، لاہور کالج فار ویمن کی ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی کو لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی مستقل وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا۔ گورنر پنجاب/ چانسلر کی منظوری سے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ان کے مزید پڑھیں