
ترکی کی عدالت نے شوہر کو اپنی سابقہ بیوی کا نمبر فون میں موٹی کے نام سے درج کرنے پر مالی اور اخلاقی معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر اوشاک کی عدالت میں طلاق کے مقدمے کے دوران بیوی نے الزام عائد کیا کہ اس کے شوہر نے اس کا مزید پڑھیں
















































