سندھ کے کالجز کے نصاب کی نظر ثانی اور ضروری اصلاحات کرنے، روزانہ لائبریری کلاسز کے آغاز اور دیگر اہم فیصلے

کراچی مور خہ 22اکتوبر 2025 کراچی 22 اکتوبر ۔سیکریٹری کالج ایجوکیشن ندیم الرحمان میمن کی زیر صدارت حیدرآباد ریجن کے کالجز کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل کالجز نوید رب صدیقی، ریجنل ڈائریکٹر کالجز حیدرآباد مصطفیٰ کمال اور دیگر افسران شریک ہوئے۔ اس موقع پر حیدرآباد ریجن کے مختلف مزید پڑھیں

شکارپور کچہ آپریشن میں بڑی رینجرز پولیس اور قانون نافظ کرنے والے اداروں کو بڑی کامیابی حاصل 71 ڈاکوؤں نے خود کو قانون کے حوالے کردیا، پولیس گرائونڈ شکارپور میں سرینڈر تقریب کا انعقاد،

لاڑکانہ/شکارپور رپورٹ محمد عاشق پٹھان شکارپور کچہ آپریشن میں بڑی رینجرز پولیس اور قانون نافظ کرنے والے اداروں کو بڑی کامیابی حاصل 71 ڈاکوؤں نے خود کو قانون کے حوالے کردیا، پولیس گرائونڈ شکارپور میں سرینڈر تقریب کا انعقاد، وزیر داخلا سندھ، آئی جی سندھ، سیکٹر کمانڈر رینجرز ڈی آئی جی لاڑکانہ اور قانون نافذ مزید پڑھیں

جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا علاقہ شدید طوفانی دباؤ اختیار کر گیا

جنوب مشرقی بحیرہ عرب کے اوپر ایک کم دباؤ والا علاقہ انتہائی دباؤ میں شدت اختیار کر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دباؤ کراچی سے 630 کلومیٹر مغرب اور جنوب مغرب میں موجود ہے جبکہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران سست روی سے شمال اور شمال مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔ پاکستان کے مزید پڑھیں

چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا مکمل ماڈیولر اور ذہین روبوٹ متعارف کروا دیا

چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا مکمل طور پر ماڈیولر اور ذہین روبوٹ متعارف کروا دیا ہے، جس کی ایک حیران کن ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔ چین کا یہ D1 نامی روبوٹ اپنے پاؤں اور پہیے بدل کر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اور مشکل راستوں پر 100 کلو گرام تک وزن اٹھا مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن کے رائیڈر کی پاکستان آئیڈل میں ججز کے دل جیتنے کی کہانی

کراچی کی تنگ اور پُر ہجوم گلیوں میں دو پہیوں پر اپنا روزگار بنانے والا ایک نوجوان، پاکستان آئیڈل کے اسٹیج پر اپنی دل چھو لینے والی آواز سے سب کے دل جیت گیا۔ سرفراز کی کہانی غربت، محنت اور ہمت کی عکاس ہے، اور جو ثابت کرتی ہے کہ اگر چھپے ہوئے ٹیلنٹ کو مزید پڑھیں