مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آئیے کراچی کو ‘مردانہ کمزوری اور محبوبہ آپ کے قدموں میں’ جیسے اشتہارات سے پاک کریں

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آئیے کراچی کو ‘مردانہ کمزوری اور محبوبہ آپ کے قدموں میں’ جیسے اشتہارات سے پاک کریں۔ کراچی میں نوجوانوں کی جانب سے وال چاکنگ مٹانے کیلیے جاری مہم کے دوران مئیر کراچی بھی پہنچے۔ مرتضیٰ وہاب نے ایک بیان میں کہا کہ کے ایم سی کراچی کو مزید پڑھیں

سکھر: ڈسٹرکٹ کونسل سکھر میں دیوالی کے حوالے سے کیک کاٹنے کی تقریب

سکھر: ڈسٹرکٹ کونسل سکھر میں دیوالی کے حوالے سے کیک کاٹنے کی تقریب سکھر: چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سید کمیل حیدر شاہ نے دیوالی کا کیک کاٹا سکھر: تقریب میں ممبر ضلع کونسل امیتابھ بچن سمیت اقلیتی اراکین کی شرکت سکھر: ہندو برادری کو دیوالی کی خوشیاں مبارک، سید کمیل حیدر شاہ سکھر: پاکستان میں اقلیتیں مزید پڑھیں

پنجاب میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

پنجاب میں دھواں چھوڑنے والی اور بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ وزیرِ ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کے مطابق رواں سال اب تک 8 ہزار سے زائد گاڑیوں کے چالان جبکہ 5500 سے زائد گاڑیاں بند کی جا چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری رپورٹ میں مزید پڑھیں

یوکرین کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا؛ 4 افراد جاں بحق، 12 زخمی

یوکرین کے شمالی شہر اووروچ کے ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ یوکرین کی بارڈر گارڈ سروس کے مطابق حملہ آور نے تلاشی کے دوران دستی بم یا بارودی مواد سے دھماکا کردیا جسے جسم سے باندھ رکھا تھا۔ دھماکے میں حملہ آور خود بھی شدید زخمی ہوگیا اور مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا ایپل اسٹور 2025 کے اختتام تک لاہور میں قائم کیا جائے گا

ایئر لنک کمیونیکیشن(air Link Communication) نے اعلان کیا ہے کہ ملک کا پہلا آفیشل ایپل ریٹیل آؤٹ لیٹ(apple store) 2025 کے آخر تک ڈولمن مال لاہور میں قائم کیا جائے گا۔ یہ اعلان کمپنی کے تازہ ترین کارپوریٹ بریفنگ سیشن میں کیا گیا، جس میں ٹاپ لائن سیکیورٹیز سمیت مختلف مالیاتی اداروں کے نمائندے شریک مزید پڑھیں