سکھر: ڈسٹرکٹ کونسل سکھر میں دیوالی کے حوالے سے کیک کاٹنے کی تقریب

سکھر: ڈسٹرکٹ کونسل سکھر میں دیوالی کے حوالے سے کیک کاٹنے کی تقریب
سکھر: چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سید کمیل حیدر شاہ نے دیوالی کا کیک کاٹا
سکھر: تقریب میں ممبر ضلع کونسل امیتابھ بچن سمیت اقلیتی اراکین کی شرکت
سکھر: ہندو برادری کو دیوالی کی خوشیاں مبارک، سید کمیل حیدر شاہ
سکھر: پاکستان میں اقلیتیں آزادی کے ساتھ اپنے تہوار مناتی ہیں، سید کمیل حیدر شاہ
سکھر: ہر طبقہ اقلیت کی خوشیوں میں شریک ہے، سید کمیل حیدر شاہ
#SyedKumailHyderShah #districtcouncilsukkur #SKHS #PPP #sukkur #HappyDiwali