
چیئرپرسن روبینہ خالد نے بی آئی ایس پی کے افسران و عملے کے جذبے اور کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ادارے کے تمام ملازمین غریب اور مستحق خواتین کی خدمت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، جو نہ صرف ایک قومی خدمت ہے بلکہ عبادت کے مترادف عمل بھی ہے۔ انہوں نے یقین مزید پڑھیں
















































