برازیلی شخص نے انشورنس فراڈ کیلئے گاڑی جلادی

ایک برازیلین شہری نے انشورنس کی رقم حاصل کرنے کیلئے اپنی لگژری گاڑی کو آگ لگادی، بدقسمتی سے یہ سارا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سول پولیس سے ایک شخص نے رابطہ کیا اور دعویٰ کیا کہ مسلح افراد نے اسے زبردستی روکا اور اسے اس کی پورشے مزید پڑھیں

کراچی کی فضا آلودگی کے خطرناک حد تک پہنچنے پر شہریوں میں تشویش

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کا فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت درجے پر پہنچ گیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے مطابق کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔ اے کیو آئی کے مطابق کراچی میں فضائی آلودگی 260 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔

وفاقی دارالحکومت میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے شہریوں کو سہولت ملے گی ،دنیا میں ملک کا مثبت تشخص اجاگر ہوگا، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا شاہین چوک انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب

وفاقی دارالحکومت میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے شہریوں کو سہولت ملے گی ،دنیا میں ملک کا مثبت تشخص اجاگر ہوگا، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا شاہین چوک انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب اسلام آباد۔24اکتوبر -:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید پڑھیں

وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوھستانی کی مسلم لیگ ن کے ساتھی میگھواڑ برادری کے رہنما سردار ریجھو مل میگھواڑ کی جانب سے “معرکہ حق اور جشن دیوالی تقریب میں شرکت و خطاب

میرواہ گورچانی/ سندہ 23 آکٹومبر 2025 وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوھستانی کی مسلم لیگ ن کے ساتھی میگھواڑ برادری کے رہنما سردار ریجھو مل میگھواڑ کی جانب سے “معرکہ حق اور جشن دیوالی تقریب میں شرکت و خطاب میگھواڑ برادری اور مسلم لیگ ن کے کارکناں کی طرف سے مزید پڑھیں

پاکستان میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم 17 سے 29 نومبر 2025 تک چلائی جائے گی

پاکستان میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم 17 سے 29 نومبر 2025 تک چلائی جائے گی۔ 💉 اس مہم کے دوران 6 ماہ سے 5 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی ویکسین مکمل طور پر مفت فراہم کی جائے گی۔ 💧 اس مہم کے مزید پڑھیں