
محکمہ اطلاعات سندھ، میرپور خاص ہینڈ آؤٹ مورخہ 24 اکتوبر 2025 میرپور خاص (. ) دنیا بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی پولیو سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا. تفصیلات کے مطابق 24 اکتوبر پولیو سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیس میرپور خاص میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر رشید مسعود مزید پڑھیں
















































