
بھارتی ریئل اسٹیٹ فرم نے انوکھا اقدام کرتے ہوئے اپنے 1 ہزار ملازمین کو مع معاوضہ اسپین کے ٹور پر بھیج دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں مختلف کمپنیز کبھی بونس، تو کبھی پارٹی و پکنک کا اہتمام کر کے اپنے ملازمین کی دیکھ بھال کے لیے کچھ نہ کچھ مزید پڑھیں
































































