ہیکرز نے بینک سے ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر چرالیے

ہیکرز نے مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے مرکزی بینک کو ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا چونا لگا دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیکرز نے بینک آف یوگنڈا کے آئی ٹی سسٹمز تک رسائی حاصل کرکے یہ رقم دوسرے اکاؤنٹ میں منتقل کرلی۔ رپورٹس کے مطابق جنوب مشرقی ایشیا میں واقع ہیکنگ گروپ مزید پڑھیں

بھارتی یوٹیوبر کا امریکا میں سڑکوں پر ’زومبیز جیسے لوگوں‘ کی موجودگی کا انکشاف

بھارتی یوٹیوبر نے امریکا میں سڑکوں پر ’زومبیز جیسے لوگوں‘ کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کا شہر سان فرانسسکو سرعام منشیات کے استعمال کے حوالے سے بدنام ہے جس کی وجہ سے اکثر اموات ہوتی ہیں۔ ٹیک کیپٹل کا دورہ کرنے والے بھارتی یوٹیوبر نے تصاویر مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کا بیوٹی فلٹر کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ

ٹک ٹاک دنیا بھر میں معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جہاں لوگ تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرتے ہیں اور فلٹر کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ ٹک ٹاک انتظامیہ نے بیوٹی فلٹر کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، اس پابندی کے بعد 18 سال سے کم عمر صارفین بیوٹی فلٹرز مزید پڑھیں

بھارت میں ایسی عمارت تعمیر جس نے پینٹاگون کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارتی ریاست گجرات میں 35 ایکڑ زمین پر بنی ایک ایسی عمارت سامنے آگئی جس نے امریکی پینٹاگون کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست گجرات میں حال ہی میں کھولی گئی سورت ڈائمنڈ بورڈ دنیا کی سب سے بڑی دفتری عمارت بن گئی ہے۔ 15 منزلہ یہ عمارت 35 مزید پڑھیں

طالب علم نے مونا لیزا کا بھارتی ورژن بنا دیا

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے خوبصورتی کی مثال قرار دی جانے والی خاتون مونا لیزا کی صدیوں پرانی پینٹنگ کو تبدیل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی یونیورسٹی کے طالب علم نے اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے مونا لیزا کی تصویر کا بھارتی ورژن بنا دیا۔ یہ تصویر سامنے آنے کے بعد مزید پڑھیں