وی پی این کی رجسٹریشن کےلئے مہلت کا آج آخری دن

ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے دی گئی مہلت کا آج آخری روز ہے۔ اب تک 26 ہزار وی پی این رجسٹر ہوچکے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی ڈیڈ لائن میں توسیع کرے گی یا نہیں؟ تاحال فیصلہ نہ ہوسکا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی اے کووی پی مزید پڑھیں

پالیسی کی خامیاں، معاشی رکاوٹیں ’فائیو جی‘ کے اجرا کے منصوبوں پر اثر انداز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے غیر ملکی کنسلٹنٹس نے اہم پالیسی، کاروباری اور انتظامی چیلنجز کی نشاندہی کی ہے جو اپریل 2025 میں طے شدہ ’فائیو جی‘ اسپیکٹرم ٹیکنالوجی کے اجرا میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی معاونت سے چلنے والی کنسلٹنسی فرم نیشنل اکنامک ریسرچ ایسوسی ایٹس مزید پڑھیں

دوا کو دماغ کی حفاظتی جھلی کے پار پہنچانے کا طریقہ دریافت

خون سی بنی دماغ کے گرد قدرتی جھلی ایک حفاظتی آڑ ہے جو دماغ کو زہریلے مادوں یا جراثیم سے بچاتی ہے۔ تاہم بدقسمتی سے یہ جھلی دماغ میں اہم ادویات اور علاج کی ترسیل میں بھی رکاوٹ بنتی ہے۔محققین کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے اس رکاوٹ کو پار کرنے کرنے کےلیے منشیات کی مزید پڑھیں

چینی نوجوان کی ناک سے 20 سال بعد پانسہ نکال لیا گیا

چین میں مسلسل چھینکوں اور بہتی ناک کے مسئلے میں مبتلا ایک نوجوان کی ناک سے 20 برس سے زیادہ عرصے بعد ناک میں پھنسے پانسے کو نکال لیا گیا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق شمالی چین کے صوبے شانشی سے تعلق رکھنے والا 23 سالہ نوجوان شیاؤما تقریباً ایک ماہ سے چھینکوں، ناک مزید پڑھیں

دنیا کا وہ شہر جہاں فون اور وائی فائی کا استعمال ممنوع ہے

کیا آپ کسی ایسی جگہ کا تصور کر سکتے ہیں جہاں انٹرنیٹ، وائی فائی اور موبائل فون کا استعمال ممنوع ہو اور یہاں تک مائیکرو ویو کے استعمال پر بھی پابندی ہو؟ اگر آپ ایسی جگہ کا تصور ناممکن سمجھتے ہیں تو آپ کو بتا دیں کہ ایسا منفرد مقام امریکا میں موجود ہے جس مزید پڑھیں