سجل علی کا شہداء پاکستان کی ماؤں کو سلام اور ان سے اظہار یکجہتی

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ سجل علی نے یوم تکریم کے موقع پر شہداء پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہیں اور ان کی ماؤں کو سلام پیش کیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سجل علی نے یوم تکریم کی مناسبت سے گزشتہ روز آئی ایس پی مزید پڑھیں

شان شاہد کا پاکستان کے شہداء کی بہادر ماؤں کو خراجِ تحسین

سینئر پاکستانی اداکار شان شاہد نے یومِ تکریمِ شہداء پر پاکستان کے شہداء اور ان کی بہادر ماؤں کو ناقابل تصّور نقصان برداشت کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ شان شاہد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے شہداء کی ماؤں مزید پڑھیں

سب کی اپنی مرضی ہے، یاسر حسین کا ڈرامے نہ دیکھنے پر اقراء کا ردّ عمل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار یاسر حسین اور اقراء عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ یہ جوڑی ایک دوسرے کے ڈرامے نہیں دیکھتی ہے۔ اداکارہ اقراء عزیز نے شوہر، اداکار، پروڈیوسر و ہدایتکار یاسر حسین کے ہمراہ نجی ٹی وی شو میں شرکت کی۔ اس دوران یاسر حسین نے انکشاف کیا کہ انہوں نے مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے سب سے بڑے ایوارڈز کا میلہ 26 اور 27 مئی کو ابوظہبی میں سجے گا

ابوظہبی میں بالی ووڈ کے سب سے بڑے فلم ایوارڈز (آئیفا) 2023 کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ بالی ووڈ اندسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈز انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی (آئیفا) 2023 کی تیاریاں ابوظہبی میں مکمل کرلی گئیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ 2 برس سے مسلسل فلمی ستاروں کا یہ میلہ متحدہ عرب مزید پڑھیں

شاہد کپور کی نئی فلم کا پوسٹر سامنے آگیا

بالی ووڈ اسٹار شاہد کپور نے انسٹاگرام پر اپنی نئی فلم ’بلڈی ڈیڈی‘ کا پوسٹر شیئر کر دیا۔ پوسٹر میں شاہد کے ہاتھ میں پستول نظر آرہی ہے اور ان کی نگاہوں سے غصہ جھلک رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فلم کا ٹریلر کل ریلیز ہوگا جبکہ فلم 9 جون کو شائقین کیلئے پیش مزید پڑھیں