وائرل آڈیو جعلی ہے، فوج کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا: بہروز سبزواری

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بہروز سبزواری نے فوج کے حوالے سے خود سے منسوب وائرل آڈیو کے سلسلے میں وضاحت دی ہے۔ بہروز سبزواری نے اپنے ویڈیو پیغام میں اپنی وائرل آڈیو پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے فوج کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا اور جو آڈیو وائرل ہوئی مزید پڑھیں

کانز فیسٹیول کا سب سے بڑا اعزاز فرینچ فلم ‘ اناٹومی آف اے فال‘ کے نام

فرانس کے شہر کانز میں 76 واں کانز فلم فیسٹیول 11 روز بعد ختم ہو گیا۔ کانز کے فلمی میلے کا سب سے بڑا اعزاز پام ڈی اور Palme d’Or فرانسیسی فلم اناٹومی آف اے فال Anatomy Of A Fall نے جیت لیا، جو اس فلم کی ڈائریکٹر جسٹیئن ٹرائیٹ Justine Triet نے وصول کیا۔ مزید پڑھیں

کرینہ کپور فارمولا ون گراں پری دیکھنے موناکو پہنچ گئیں

بالی ووڈ حسینہ کرینہ کپور فارمولا ون گراں پری دیکھنے کیلئے ان دنوں موناکو میں موجود ہیں۔ انہیں ایونٹ میں کرکٹر یوراج سنگھ کے ساتھ دیکھا گیا، آج ان دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئیں۔ کرینہ اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں بھی ایونٹ کی اپ ڈیٹس شیئر کر رہی ہیں۔ یہ پہلا موقع مزید پڑھیں

سارو گنگولی کی زندگی پر مبنی فلم کی عکسبندی رواں برس شروع ہوگی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ بورڈ کے سابق صدر سارو گنگولی کی زندگی پر مبنی فلم پر رواں سال کے آخر میں کام شروع ہوجائے گا۔ دو فلمسازوں انکر گارگ اور لو رانجن نے سارو سے گزشتہ روز کولکتہ میں ملاقات کی تھی۔ دونوں نے گنگولی کی زندگی کے کئی واقعات کو مزید پڑھیں

ورسٹائل اداکار ٹام ہینکس کیلئے ہارورڈ یونیورسٹی کی اعزازی ڈگری

ہالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار ٹام ہینکس کو ہارورڈ یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی۔ 66 سالہ اداکار جمعرات کو امریکی ریاست میساچوسیٹس میں واقع ہارورڈ یونیورسٹی گئے اور طلباء کی تقریب سے خطاب کیا۔ ہارورڈ گزٹ کے مطابق آسکر جیتنے والے اداکار کو مرکزی مہمان کی حیثیت سے مدعو کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں