میری شادی کے دن گزر چکے ہیں، سلمان خان کا شادی کے پروپوزل پر ردِ عمل

بالی ووڈ کے سلو بھائی، سلمان خان نے خود کو ہونے والی شادی کی پیشکش پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے جو کہ انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو گیا ہے۔ 57 سالہ غیر شادی شدہ ہیرو، سلمان خان کا ماننا ہے کہ اُن کی شادی کے دن گزر چکے ہیں۔ سلمان خان آج کل مزید پڑھیں

سلمان خان نے وکی کوشل کو گلے لگا کر مداحوں کے دل جیت لیے

بالی ووڈ کے سلو بھائی، سلمان خان نے سابقہ گرل فرینڈ، اداکارہ کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل کو گلے لگا کر مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ وکی کوشل کا اس وقت بالی ووڈ کے بہترین اداکاروں میں شمار ہوتاہے، اُنہوں نے ناصرف اپنی اداکارانہ صلاحیتوں بلکہ شائستہ طبیعت سے بھی شائقین کے دل مزید پڑھیں

پاکستانی ریپر ایوا بی کی گریمی ریکارڈنگ اکیڈمی کیلئے پرفارمنس

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی میوزِک شو کوک اسٹوڈیو کے سیزن 14 سے مشہور ہونے والی ایوا بی کو پاکستان کی صف اوّل کی خاتون ریپر کے طور پر سراہا جاتا ہے۔ ایوا بی نے گلوکار کیفی خلیل کے ساتھ کوک اسٹوڈیو میں مشہور گانے ’کنا یاری‘ کے لیے اشتراک کرنے کے بعد بہت مختصر وقت مزید پڑھیں

سلمان خان کی سیکیورٹی نے وکی کوشل کو پیچھے دھکیل دیا، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ انڈسٹری کے بھائی، سلمان خان عرف سلو بھائی کی سیکیورٹی نے اداکار وکی کوشل کو سلمان خان کی آمد پر پیچھے دھکیل دیا۔ سلمان خان اور وکی کوشل آج کل انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز میں شرکت کے لیے دبئی میں موجود ہیں۔ بھارتی سوشل میڈیا پیجز پر بالی ووڈ کے بڑے نام، مزید پڑھیں

علی ظفر کا ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر اظہارِ تشویش

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے ملک کی مسلسل خراب ہوتی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ علی ظفر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی نژاد امریکی ماہر معاشیات عاطف میاں کا پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال پر کیا گیا ایک تجزیہ شیئر کیا ہے۔ اُنہوں نے مزید پڑھیں