افتخار ٹھاکر مدینے کے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے رو پڑے

معروف پاکستانی کامیڈین افتخار ٹھاکر مدینے کے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے رو پڑے۔ افتخار ٹھاکر نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے کئی مختلف موضوعات کے بارے میں گفتگو کی۔ اُنہوں نے اس پوڈکاسٹ میں اپنے مدینے کے سفر کا احوال سناتے ہوئے کہا کہ’جب مزید پڑھیں

وہاج علی کے انسٹاگرام پر 3 ملین فالوورز، بھارت کے اسکول میں جشن

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی کے انسٹاگرام پر 3 ملین فالوورز ہونے پر اداکار کے بھارتی مداحوں نے بہت خوبصورت انداز میں خوشی کا اظہار کیا ہے۔ وہاج علی کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 3 ملین ہونے کی خوشی میں بھارت کے ایک اسکول کے طلباء نے ایک چھوٹی سی تقریب مزید پڑھیں

یہ شاہ رخ خان ہے یا اُن جیسا؟ مداح الجھن کا شکار

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے 90 کی دہائی جیسا دِکھنے والے سورج کمار نے کئی انٹرنیٹ صارفین کو الجھن میں ڈال دیا۔ 1992ء میں فلم دیوانہ سے اپنے کیریئر کی شروعات کرنے والے شاہ رخ خان شروع میں کیسے دِکھتے تھے؟ اگر آپ نہیں جانتے تو سورج کمار نے آپ کی مشکل مزید پڑھیں

برطانیہ: عاطف اسلم کا نصرت فتح علی خان اور ریشماں کو خراج عقیدت

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی پاپ سنگر عاطف اسلم نے نصرت فتح علی خان اور ریشماں کو برطانیہ کے کنسرٹ میں خراج عقیدت پیش کرکے کر رنگ جما دیا۔ عاطف اسلم نے جب اپنی آواز میں ’لمبی جدائی‘ اور ’میرا پیا گھر آیا‘ گایا تو ہزاروں شائقینِ موسیقی ان کے ہم آواز ہوگئے۔ کنسرٹ کا مزید پڑھیں

سجاد علی کا اپنے بیٹے کے ہمراہ گانا

معروف گلوکار سجاد علی کی بیٹے کے پیانو بجانے پر گانا گانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ باپ نے گانا گایا بیٹے نے پیانو بجایا، سجاد علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بیٹے کے ہمراہ گانا گانے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں ان کا بیٹا شیبی علی پیانو بجارہا ہے، جبکہ سجاد علی مزید پڑھیں