شادی سے پہلے صرف دو چمچ اور ایک پلیٹ پر گزارا کرتا تھا، شاہد کپور

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے پہلے ان کے گھر کے کچن میں صرف دو چمچ اور ایک پلیٹ ہوتی تھی۔ شاہد کپور نےحال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ جب ہماری شادی ہوئی اور میں نئے گھر میں شفٹ ہوا تو بیوی نے گھر میں مزید پڑھیں

اعجاز اسلم نے ناقِد کو نظریہ تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار اعجاز اسلم نے تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارف کو نظریہ تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار اعجاز اسلم نے اپنے سفر پر مبنی ایک وی لاگ شیئر کیا۔ مذکورہ وی لاگ میں اداکار اپنی فلائٹ کا احوال بیان مزید پڑھیں

ہمارے ناظرین کو مظلوم لڑکیوں کو دیکھنے کا نشہ ہے، محمد احمد

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار و رائٹر محمد احمد کا کہنا ہے کہ ہمارے ناظرین کو مظلوم لڑکیوں کو دیکھنے کا نشہ ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکار محمد احمد کی ایک انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے ڈراموں کی ریٹنگ پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ کون سے ڈرامے مزید پڑھیں

میں جس پروجیکٹ کے اختتام میں مر جاتا ہوں وہ ہٹ ہوجاتا ہے، حمزہ علی عباسی

پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ وہ جس پروجیکٹ کے اختتام میں مر جاتے ہیں وہ ہٹ ہوجاتا ہے۔ شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والے اداکار حمزہ علی عباسی نے چند ماہ قبل اپنے نئے ڈرامہ سیریل ’جانِ جہاں‘ کا ٹیزر سوشل میڈیا مزید پڑھیں

وہاج علی نے بھارتیوں کے دل جیت لیے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں دن بہ دن شہرت کی بلندیاں سَر کرنے والے وہاج علی نے سوشل میڈیا پر بھارتی مداح کا شکریہ ادا کر کے کروڑوں دل جیت لیے۔ جیو انٹرٹینمنٹ کے آن ایئر بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے اداکار وہاج علی نے مزید پڑھیں