ہالی ووڈ کے بجائے ساؤتھ انڈین فلم سائن کرلوں گا، شاہد کپور

بھارتی اداکار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ وہ ہالی ووڈ کے بجائے ساؤتھ انڈین فلمیں سائن کرلیں گے لیکن فی الحال ان کا ہالی ووڈ میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں شاہد کپور کا کہنا تھا کہ یہ بڑا قدم اٹھانے کیلئے آپ کو اس بات کا ادراک ہونا بہت مزید پڑھیں

زاویار نعمان کو مسلسل تنقید کا نشانہ کیوں بنایا جارہا ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار نعمان کو مسلسل اس بات پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے کہ اُنہیں انڈسٹری میں صرف اپنے والد کے نام کی وجہ سے کام کرنے کے اچھے مواقع مل رہے ہیں۔ ویسے تو شوبز انڈسٹری میں اس طرح کے بہت سے اور بھی مزید پڑھیں

مجھ سے اب پاکستان کے خلاف باتیں نہیں ہوتیں، شمعون عباسی

شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار، ہدایتکار اور اسکرین رائٹر شمعون عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہر پاکستانی فلم میں پاکستان کے خلاف بول بول کر تھک چکے ہیں۔ اداکار شمعون عباسی نے گزشتہ شب جیو نیوز کے شو ’ہنسنا منع ہے‘ میں بطور مہمان شرکت کی۔ اس دوران شمعون عباسی نے ناصرف خود مزید پڑھیں

ہمایوں اشرف نے اسپاٹ بوائے سے جھگڑے کی وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں اشرف نے ایک اسپاٹ بوائے کے ساتھ کچھ عرصہ قبل ہونے والےجھگڑے کے بارے میں بات کی۔ ہمایوں اشرف نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں زندگی کے مختلف مضوعات پر خوشگوار گفتگو کی۔ اُنہوں نے شو کے دوران مزید پڑھیں

پاکستانی معروف فیشن ڈیزائنر نِکی نذیر 47 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

پاکستانی فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف ڈیزائنر عالیہ نذیر المعروف نِکی نذیر 47 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ نِکی نذیر کے انتقال کی تصدیق میڈیا پرسنیلٹی راحیل راؤ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کی ہے۔ راحیل راؤ کا نِکی نذیر کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھنا تھا کہ میری مزید پڑھیں