ہمایوں سعید کی زندگی کی اصلی کہانی

humayoon saeed film tv actor life real story

آج ہم آپ کو سنائیں گے مشہور ڈرامہ میرے پاس تم ہو کے دانش یعنی ہمایوں سعید کی اصلی زندگی کی کہانی۔۔۔ یہ کہانی شروع ہوتی ہے ایک ایسے بچے سے جو اپنی دادی کے ساتھ اسکول جایا کرتا تھا اور اس کی دادی اس وقت تک اسکول میں بیٹھتی تھیں جب تک چھٹی نہیں مزید پڑھیں