علیزے فیروز خان نے بیٹی کی پہلی جھلک شیئر کردی

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے سلطان نے بیٹی کی پہلی جھلک شیئر کر دی ہے۔ بلاک بسٹر ڈرامہ سیریلز ’خانی‘ اور ’مشتِ خاک‘ میں کام کرنے والے اداکار فیروز خان دو بچوں بیٹا اور بیٹی کے والد ہیں۔ گزشتہ روز اُن کی اہلیہ سیدہ علیزے سلطان کی مزید پڑھیں

’یوم دفاع‘ کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم ریلیز

پاک فضائیہ نے یومِ دفاع کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم ریلیز کردی ہے، جس میں 1965 کی جنگ کا احوال دکھایا گیا ہے۔ یومِ دفاع کی مناسبت سے یہ مختصر دستاویزی فلم پاک فضائیہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کی گئی ہے۔ اس فلم کو ویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر کیپشن میں لکھا مزید پڑھیں

لندن میں راحت فتح علی خان کی بیٹے کے ہمراہ پرفارمنس

استاد راحت فتح علی خان نے لندن میں پہلی بار اپنے بیٹے شازمان علی خان کے ہمراہ پرفارم کیا۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں راحت فتح علی خان اپنے بیٹے کے ہمراہ پرفارم کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اُنہوں نے لندن میں اپنے ایک کنسرٹ میں پہلی مزید پڑھیں

لال سنگھ چڈھا معاملے پر عامر خان نے معافی مانگ لی؟

کیا نامور بھارتی اداکار عامر خان نے اپنی فلم لال سنگھ چڈھا کی ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں سے معافی مانگ لی؟ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عامر خان کی پروڈکشن کمپنی کی جانب سے ایک آڈیو پیغام جاری کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس آڈیو پیغام میں سنا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

عامر خان نے نقصان کی تلافی کیلئے فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی فیس معاف کر دی

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی باکس آفس پر ناکامی کے بعد اب بھی پریشان ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، فلم’ لال سنگھ چڈھا‘ کوتقریباََ 1 بلین بھارتی روپے کا بھاری نقصان ہوا۔ عامر خان کے بارے میں بھارتی میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ عامر خان مزید پڑھیں