عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی فلم ’براہماسترا کے لیک ہونے کا انکشاف

بھارتی معروف اداکار جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی نئی آنے والی فلم ’براہماسترا‘ ریلیز ہونے سے چند دن قبل ہی لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا ’دی اکنامک ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی فلم ریلیز سے چند دن قبل ہی نشر کیے جانے کے خدشات مزید پڑھیں

کرینہ اور سیف کی بچوں کے ہمراہ ایئر پورٹ سے ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کی ممبئی ایئر پورٹ سے بچوں کے ہمراہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ بھارتی ریاست ہریانہ میں موجود پٹودی پیلس میں اپنے بیٹوں تیمور اور جہانگیر کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے جانے والے سیف علی خان اور ان کی اہلیہ مزید پڑھیں

فواد اور ماہرہ کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی پسندیدہ آن اسکرین جوڑی اداکار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان کے نئے فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ میک اَپ آرٹسٹ بابر ظہیر کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی فواد خان اور ماہرہ خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہورہی مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکار عابد علی کی تیسری برسی، آج بھی دلوں میں زندہ ہیں

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار اور ہدایت کار عابد علی کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے۔ فرضی کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرنے والے ممتاز اداکار عابد علی مارچ 1952 میں کوئٹہ میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم بھی کوئٹہ سے حاصل کی۔ اداکار عابد علی نے ریڈیو پاکستان سےاپنے فنی کیرئیر مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹاکرا لاجواب اور سنسنی خیز تھا، فخرِعالم

گلوکار، اداکار و میزبان فخرِ عالم نےایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ فخرِ عالم فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دبئی اسٹیڈیم سے ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں سنسنی خیز مقابلے کے مزید پڑھیں