
انڈسٹری میں 3 شادیاں آنے والی ہیں: مومن علی منشی کا دعویٰ پاکستان شوبز انڈسٹری کی 3 اداکاراؤں کی فروری میں شادی کرنے کے حوالے سے دعویٰ سامنے آیا ہے۔ انٹرٹینمنٹ کی دنیا کے نامور صحافی مومن علی منشی اور ایمان کے وی لاگ سے لی گئی مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو مزید پڑھیں































































