ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوید کامران لنگڑیال نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف معروف فیشن ڈایزئنر محمود بھٹی کی اپیل پر حکم امتناعی جاری کردیا،عدالت نے فریق دوم منیر بھٹی کو 22 دسمبر کیلئے نوٹس جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوید کامران لنگڑیال نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف معروف فیشن ڈایزئنر محمود بھٹی کی اپیل پر حکم امتناعی جاری کردیا،عدالت نے فریق دوم منیر بھٹی کو 22 دسمبر کیلئے نوٹس جاری کردیا۔فیشن ڈایزئینر محمود بھٹی نے اپنے خلاف مبینہ الزامات پر عدالت سے رجوع کیا ہوا مزید پڑھیں

توثیق حیدر نے ترک ڈراما سیریل میں کام کر کے بین الاقوامی اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

پاکستان کے انتہائی باصلاحیت ٹی وی اینکر اور اداکار توثیق حیدر ترکیہ ٹیلی ویژن سیریل “کویو بیاز”میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ ان کی ترکیہ کے سیریل میں شرکت سے ملک کے دیگر فن کاروں کے لیے بھی اس برادر ملک کی شوبز کی دنیا میں راہیں کھل جائیں گی جب کہ ترکیہ مزید پڑھیں

آرٹس کونسل میں آئندہ دو سال کے لیے احمد شاہ اعجاز فاروقی پینل کے عہدیدار بلامقابلہ منتخب۔ گورننگ باڈی کی 12نشتوں کے لیے 21کاغذات جمع کئے گئے۔

آرٹس کونسل میں آئندہ دو سال کے لیے احمد شاہ اعجاز فاروقی پینل کے عہدیدار بلامقابلہ منتخب۔ گورننگ باڈی کی 12نشتوں کے لیے 21کاغذات جمع کئے گئے۔ کراچی( ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات 2023،2024 کے لیے احمد شاہ اعجاز فاروقی پینل کے پانچ عہدیدار بلا مقابلا کامیاب ہو گئے ہیں جب کہ مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی ریپٹری تھیٹر کمپنی کی جانب سے تھیٹر پلے 100″دن چور کے “کا انعقاد

کراچی ( ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی ریپٹری تھیٹر کمپنی کی جانب سے تھیٹر پلے 100″دن چور کے “کا انعقاد بروز جمعرات 08دسمبر 2022کو آڈیٹوریم Iمیں کیا جائے گا ۔ تھیٹر پلے کا افتتاح معروف ادیب ودانشور انور مقصود کریںگے ۔جبکہ تھیٹر پلے 08دسمبر سے 16دسمبر تک آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں مزید پڑھیں

بھارتی فلم انڈسٹری کی نمائندگی کرنے پر فخر ہے، شاہ رخ خان

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو حال ہی میں جدہ میں منعقد ہونے والے ’ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ میں اعزازی ایوارڈ ملا ہے۔ شاہ رخ خان 32 سالوں کے دوران اپنے شوبز کیریئر میں حاصل کی گئی شاندار کامیابیوں پر ہمیشہ بہت عاجزی کا مظاہرہ کرتے نظر آتے ہیں۔ البتہ، اب ریڈ سی مزید پڑھیں