اداکار محبوب سلطان ایک فلم کی عکسبندی میں حصہ لینے لاہور آےء تو پیارے دوست ہاشم نیازی ایڈووکیٹ انہیں مون مارکیٹ لے آئے جہاں دوستوں نے انکا پرتپاک خیر مقدم کیا

Syed Sajid Yazdani اداکار محبوب سلطان ایک فلم کی عکسبندی میں حصہ لینے لاہور آےء تو پیارے دوست ہاشم نیازی ایڈووکیٹ انہیں مون مارکیٹ لے آئے جہاں دوستوں نے انکا پرتپاک خیر مقدم کیا محبوب سلطان نے اپنے کیریئر کا آغاز ہمارے سامنے کیا تھا اس زمانے میں ان سے دوزانہ ہی نگار خانے میں مزید پڑھیں

ماڈل و اداکارہ مہرین راحیل نے دعویٰ کیا ہے کہ بچپن میں وہ اور ان کے بھائی دانیال راحیل کھیل، کود کے دوران واہگہ بارڈر سے بھارت کی حدود میں داخل ہوجاتے تھے لیکن انہیں کبھی کسی نے کچھ نہیں کہا۔

ماڈل و اداکارہ مہرین راحیل نے دعویٰ کیا ہے کہ بچپن میں وہ اور ان کے بھائی دانیال راحیل کھیل، کود کے دوران واہگہ بارڈر سے بھارت کی حدود میں داخل ہوجاتے تھے لیکن انہیں کبھی کسی نے کچھ نہیں کہا۔ انہوں نے بتایا کہ بیٹی کی پیدائش کے بعد انہوں نے کچھ وقت کے مزید پڑھیں

بہبود پاکستان کی جانب سے کراچی میں پہلے فنڈریزر گالا کاانعقاد

کراچی( ) کراچی کے تاریخی موہاٹہ پیلس میں بہبود ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے ایک خصوصی فنڈ ریزر گالا “ایمبرائیڈرنگ ڈریمز” کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس تقریب کو منعقد کرنے کا مقصد راولپنڈی میں بہبود زچہ و بچہ اسپتال کی تعمیر کیلئے فنڈز جمع کرنا تھا ۔ یہ اسپتال پسماندہ خواتین اور مزید پڑھیں

عینی زیدی کا لڑکیوں کو دیر سے شادی کرنے کا مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عینی زیدی نے خواتین کو کم عمری میں شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ عینی زیدی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے شو کے دوران ایک سوال کا مزید پڑھیں

فلمی صنعت زبوں حالی کا شکار ہے سندھ فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا قیام ناگزیر ہے مصطفے قریشی سینئر صحافی جاوید صوفی کی سالگرہ پر میڈیا سے گفتگو

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) لیجنڈ اداکار مصطفے قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم صنعت انتہائی زبوں حالی اور کسمپرسی کا شکار ہے سنیما انڈسٹری تباہ ہو گئی ہے فلمیں نہ بننے کی وجہ سے سنیما بند ہو گئے ہیں جسکی وجہ سے ملک بھر میں فلمی صنعت سے وابستہ ہزاروں افراد بے روزگاری کا مزید پڑھیں