شاہ رخ خان کی سب سے مہنگی جائیداد کونسی ہے؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی پچھلے 4 سالوں سے کوئی بھی فلم ریلیز نہیں ہوئی لیکن اس کے باوجود بھی وہ دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔ شاہ رخ خان کے ناصرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں بڑی تعداد میں مداح موجود ہیں اور ان کا مزید پڑھیں

ساتھی فنکاروں کو ہتک عزت نوٹس، فہد مرزا کا فیروز خان پر اظہار برہمی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے ساتھی فنکاروں کی جانب سے تنقید اور جھوٹے الزامات عائد کئے جانے کیخلاف انہیں ہتک عزت کا نوٹس بھیجا تو ماڈل و اداکار ڈاکٹر فہد مرزا فیروز خان پر برس پڑے۔ گزشتہ روز اداکار فیروز خان نے اپنی سابقہ اہلیہ علیزے سمیت 10 ساتھی فنکاروں کو مزید پڑھیں

’پٹھان‘ سائبیریا کی بیکال جھیل پر فلمائی گئی پہلی بالی ووڈ فلم

شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ پہلی بالی ووڈ فلم ہے جس کے چند مناظر کی عکسبندی سائبیریا کی بیکال جھیل پر ہوئی ہے۔ فلم 25 جنوری کو ریلیز ہوگی، دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم بھی ’پٹھان‘ کا حصہ ہیں۔ ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے کہا کہ ہم نے اس بات کو یقینی بنایا کہ مزید پڑھیں

اکشے سے کہا تھا تم جیسے شخص سے کبھی شادی نہیں کروں گی، ٹوئنکل کھنہ

بالی ووڈ کی سابق اداکارہ سے مصنفہ بن جانے والی ٹوئنکل کھنہ نے اپنی اور اکشے کمار کی شادی کی 22ویں سالگرہ پر اپنے شوہر کے لیے ایک توصیفی نوٹ تحریر کیا، تاہم چند منٹ بعد یہ پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے بالی ووڈ کے ماضی کے سپر اسٹار راجیش کھنہ اور مزید پڑھیں

شایان خان اور فواد خان فلم ’منی بیک گارنٹی‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر

معروف ہدایت کار بلال لاشاری کی سپر ڈوپر ہٹ فلم ’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ کے ہیرو فواد خان اور پاکستانی نژاد امریکی اداکار شایان خان نئی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ شایان خان بطور فلم ساز اور اداکار فلم ’نہ بینڈ نہ باراتی‘ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرچکے مزید پڑھیں