میں بھی قانونی نوٹس بھیجنا چاہوں گا، ارسلان نصیر

پاکستانی یوٹیوبر اور اداکار ارسلان نصیر نے شوبز انڈسٹری میں جاری حالیہ قانونی جنگ کے تنازع میں زبردستی چھلانگ لگاتے ہوئے قانونی نوٹس بھیجنے کا اعلان کردیا۔ مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ارسلان نصیر نے عام اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ’شوبز انڈسٹری میں جاری قانونی جنگ کی پیروی کرتے ہوئے میں بھی مزید پڑھیں

عثمان مختار کی شارٹ ہارر فلم ’گلابو رانی‘ کے نام بین الاقوامی اعزاز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، ہدایت کار اور سینماٹوگرافر عثمان مختار کی شارٹ ہارر فلم ’گلابو رانی‘ نے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے عثمان مختار نے اعلان کیا ہے کہ ان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’گلابو رانی‘ مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی ریاض میں میسی اور رونالڈو سے ملاقات

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن کی شہرۂ آفاق فٹبالرز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی سے ہونے والی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ امیتابھ بچن کنگ فہد انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کرسٹیانو رولینڈو کی ریاض الیون اور لیونل میسی کی پیرس سینٹ جرمین (PSG) کے مزید پڑھیں

نورا فتحی کی نئی میوزک ویڈیو میں پاکستانی گلوکار عطاءاللّٰہ کے مشہور گانے کی کاپی

معروف بھارتی میوزِک کمپنی ’ٹی سیریز‘ نے پاکستانی گلوکار عطا اللّٰہ عیسیٰ خیلوی کے مشہور گانے ’اچھا صلہ دیا‘ کی کاپی کرکے اپنی نئی میوزِک ویڈیو بنالی۔ ٹی سیریز کی جانب سے گزشتہ روز یوٹیوب پر ایک نئی میوزِک ویڈیو ’اچھا صلہ دیا‘ ریلیز کی ہے، جس میں نورا فتحی اور راج کمار راؤ اداکاری مزید پڑھیں

مہش بھٹ کے دل کا آپریشن کامیاب، گھر لوٹ آئے

بالی ووڈ کے مایاناز ہدایت کار مہیش بھٹ دل کی سرجری کے بعد گھر لوٹ آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہیش بھٹ کے بیٹے راہول بھٹ کا کہنا ہے کہ والد کو گزشتہ ماہ دل کی تکلیف کی شکایت ہوئی تھی جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں فوری سرجری کا مشورہ دیا تھا۔ مزید پڑھیں